
ایف آئی اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن نے پی ٹی آئی کے متعدد رہنماؤں پر الزامات عائد کر دیے۔
وزیر قانون فروغ نسیم اور وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب مرزا شہزاد اکبر نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے سابق ڈائریکٹر جنرل بشیر میمن کی طرف سے لگائے گئے الزامات کی تردید کی ہے۔ جنرل بشیر میمن نے الزام لگایا کہ ان پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف مقدمہ…