
نواز شریف کی واپسی کے لیے عدالت کا بڑا فیصلہ، ن لیگ پریشان، پی ٹی آئی میں جشن کا سماں پیدا ہو گیا۔
اسلام آباد: احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کی نیلامی کی اجازت طلب کرنے کی درخواست منظور کر لی۔ احتساب جج نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ سابق وزیر اعظم کی قابل منتقلی اور منقولہ جائیداد کی نیلامی کریں اور نیلامی کے…