
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کاروباری افراد کے لیے تجارتی عدالتوں کی خوشخبری سنا دی۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ تجارتی عدالتوں کے قیام جیسی بہت ساری اصلاحات ہیں جن کو حکومت اپنے وژن کے مطابق انجام دینے کے لئے پرعزم ہے۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کے لاہور ہائیکورٹ کے اشتراک سے…