سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نجی اراضی پر غیر قانونی طور پر تعمیر شدہ عدالتوں کے ڈھانچے کو ہٹانے کی ہدایت کی تعمیل نہ کرنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے رجسٹرار کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے…