
ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی کے سربراہ کو بدعنوانی کے الزام میں برطرف کر دیا گیا۔
اسلام آباد: اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی (آئی ایچ آر اے) کے سربراہ ڈاکٹر علی حسین نقوی کو ان کے عہدے سے برخاست کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ، ڈاکٹر نقوی کو بدانتظامی اور ان کے اختیارات کو ناجائز استعمال کرنے کے الزامات کے سلسلے میں خصوصی کمیٹی کی سفارش پر ان کے IHRA…