
متحدہ عرب امارات نے عوام کی سہولت کے لیے رمضان کے اوقات کار تبدیل کر دئیے۔
متحدہ عرب امارات کے سرکاری شعبے کے لئے رمضان کے اوقات کار کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ دبئی: باضابطہ اعلامیے کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت نے رمضان 2021 کے دوران ملک میں پبلک سیکٹر کے تمام اداروں کے لئے کام کے اوقات میں کمی کردی ہے۔ ملک کی فیڈرل…