
بال کا ٹنے کے حیرت انگیزمنا ظر، دیکھنے والے حیران رہ گئے.
یہ بات ناقابل یقین ہوگی لیکن یہ سچ ہے۔ ٹوٹے ہوئے شیشے ، ہتھوڑا اور کسائ کی چھری جیسے اوزار سے بالوں کو اسٹائل کرنے اور کاٹنے کے انوکھے طریقے سے لاہور کا ایک حجام سوشل میڈیا پر وائرل ہوا ہے۔ درحقیقت ، کچھ صارفین کے لئے ، علی عباس بالوں کے لئے آگ بھی…