
پمز ہسپتال سے ویڈیو وائرل، شہباز گل کی حالت اب کیسی؟ جانیے!
پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو کچھ روز قبل اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا اور ان کے خلاف اداروں اور فوج کے حوالے سے غلط باتیں کہنے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا ، یاد رہے اس کے بعد یہ خبر سامنے آئی تھی…