کرونا کے بعد ایک اور آفت بچوں میں خطرناک بیماری پھیلنے لگی

کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ کے ضلع کچھی کے علاقے جمباڑی اور بارڈی کے بچوں میں جلدی بیماری پھیلنے لگی۔ڈی ایچ او کچھی کا کہنا ہے کہ جمباڑی میں 5 اور بارڈی میں 15بچے بیماری سیمتاثر ہوئے، محکمہ صحت کی ٹیم نے علاقیمیں متاثرہ بچوں کا طبی معائنہ کیا۔ ڈاکٹر لیاقت رند نے کہاہے کہ…

Read More

مراد علی شاہ نے سعودی سفیر سے چائنیز ویکسین کو فہرست میں شامل نہ کرنے پر ناراضگی کا اظہار کیا۔

کراچی: پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔     ملاقات کے دوران ، سی ایم مراد علی شاہ نے کہا کہ بیشتر شہریوں کو پاکستان میں چینی ویکسین لگائ جارہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی چینی ویکسین کو…

Read More

اگر آپ بھی روم ہیٹر باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں تو، اسکے یہ 3 خطرناک نقصان بھی جان لیں جو صحت کے مسائل کا باعث بن سکتے ہیں

پاکستان (نیوز اویل)، اگر آپ بھی روم ہیٹر باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں تو، اسکے یہ 3 خطرناک نقصان بھی جان لیں جو صحت کے مسائل کا باعث بن سکتے ہیں ،         یہ آپ جان لیں کہ اگر آپ بھی ہیٹر کا باقاعد گی سے استعمال کرتے ہیں تو آپ کو…

Read More

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وزیراعظم عمران خان کے امریکہ مخالف بیان پر برہم ہوگئے۔

پیپلز پارٹی کے چیئرپرسن بلاول بھٹو زرداری نے یہ دعوی کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں فوجی اڈے قائم کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر کے امریکہ کے خلاف “مؤقف اختیار کیا” تھا کیونکہ حقیقت میں کسی نے اڈوں کے لئے حکومت سے درخواست نہیں کی تھی۔     آئندہ…

Read More

1 اگست کے بعد سے سکولوں میں بچوں کی حاضری ممنوع ہو گی اگر۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی تک سکولوں میں چھٹیوں کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ مراد راس نے پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ بچوں کو ویکسین لگوانا ضروری ہے اور سکولوں میں ایس او پیز…

Read More

جب حضرت خالد بن ولید کے انتقال کی خبر جب مدینہ پہنچی تو مدینہ کے ہر گھر میں کہرام مچ گیا تھا اور حضرت خالد بن ولید کو جب قبر میں اتارا جارہا تھا تو اس وقت لوگوں نے دیکھا کہ آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا گھوڑا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، جب حضرت خالد بن ولید کے انتقال کی خبر جب مدینہ پہنچی تو مدینہ کے ہر گھر میں کہرام مچ گیا تھا اور حضرت خالد بن ولید کو جب قبر میں اتارا جارہا تھا تو اس وقت لوگوں نے دیکھا کہ آپ رضی اللہ تعالی عنہ کا گھوڑا بھی رو رہا تھا…

Read More

کورونا کی وجہ سے مردہ بچوں کی پیدائش میں تشویشناک حد تک اضافہ

واشنگٹن (اے ایف پی) ایک امریکی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا کا شکار حاملہ خواتین میں مردہ بچوں کی پیدائش کا خطرہ عام حاملہ خواتین کے مقابلے میں دو گنا زیادہ ہوتا ہے جبکہ ڈیلٹا ویرئینٹ کے پھیلائو کے بعد یہ خطرہ چار گنا تک بڑھ سکتا ہے ۔گزشتہ روز سامنے…

Read More

پنکھے سے بھی گرم ہوا نکلتی ہے۔۔ اوپر کی منزل میں رہنے والے جلتی دھوپ اور گرمی میں گھر کیسے ٹھنڈا رکھیں؟

پاکستان (نیوز اویل)، اوپر کی منزل کو ٹھنڈا رکھنا ایک چیلنج ہو سکتا ہے، خاص طور پر گرمیوں میں جب سورج کی شعاعیں براہ راست چھت پر پڑتی ہیں۔ تاہم، کچھ طریقے ہیں جن سے آپ اپنے گھر کو ٹھنڈا اور پرسکون رکھ سکتے ہیں دن کے وقت کھڑکیوں اور دروازوں کو بند رکھیں، خاص…

Read More

دنیا کا وہ حصہ جہاں وقت الٹا چلتا ہے ۔۔۔ کیا وہاں مہینے ، سال اور زمانے بھی الٹے چلتے ہیں؟ حیران کن انکشاف!

پاکستان (نیوز اویل)، دنیا کا وہ حصہ جہاں وقت الٹا چلتا ہے ۔ کیا وہاں مہینے ، سال اور زمانے بھی الٹے چلتے ہیں ؟ ۔   وقت کا سیدھا چلنا ہماری روزمرہ زندگی کا حصہ ہے اس لیے ہم یہ سوچ بھی نہیں سکتے کہ کسی دن ہمارے گھروں میں لگی ہوئی گھڑیاں الٹا…

Read More

پولیس کا چھاپہ، 12 لڑکیاں 3 لڑکے ش ر مناک حالت میں گرف تار

چندی گڑھ ( آن لائن) بھارتی ریاست ہریانہ میں پولیس نے ڈھابوں پر چھاپے مار کر 12 لڑکی وں اور تین لڑکوں کو قابلِ اعت راض حالت میں گرفت ار کرلیا ، اس کے علاوہ نو جواری بھی پکڑے گئے ہیں۔ ضلع سونی پت میں وزیر اعلیٰ ہریانہ کے فلائنگ سکواڈ نے نو ڈھابوں پر…

Read More