
پاکستان کرکٹ ٹیم میں ” مٹھائی والا ” کون ہے۔۔۔ دلچسپ ویڈیو وائرل!
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہوئی ہے جس میں پاکستانی ٹیم کے ایک کھلاڑی کو مٹھائی والا کہاں جا رہا ہے اور لوگوں نے بھی اس ویڈیو پر دلچسپ تبصرہ کیے ہیں ۔ شاہنواز دہانی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہیں اور…