اگر دیمک نے فرنیچر اور دیوار بالکل کھا لی۔۔۔ جانیئے فوری طور پر دیمک کو ہٹانے کے 5 آسان طریقے!
پاکستان (نیوز اویل)، گھروں میں فرنیچر کو اور دیواروں کو دیمک لگ جانا ایک انتہائی فکر مند چیز ہوتی ہے کیونکہ ایک مرتبہ دیمک لگ جائے تو بار بار لگتی ہے ، دیمک ایک طرح کا کیڑا ہوتا ہے جو کہ لکڑی کو خراب کردیتا ہے اور دیمک لگنے کی ایک وجہ…