
آئمہ بیگ کے کریئر کا ایک اہم موڑ ،بڑا فیصلہ منظر عام پر آگیا ۔
آئمہ بیگ کا نام موسیقی کی دنیا میں ایک چمکتے ہوئے ستارے کے طور پر ابھر کر سامنے آیا اور دیکھتے ہی دیکھتے شوبز کی دنیا میں انہوں نے اپنا ایک الگ مقام حاصل کرلیا۔ آئمہ بیگ کے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے حوالے سے ایک اہم خبر سامنے آگئی ۔آئمہ بیگ جو کہ…