
یوٹیلیٹی سٹور پر ایک بار پھر مختلف برانڈز کی کھانے پینے کی اشیاء مہنگی کر دی گئیں
لاہور (این این آئی)یوٹیلیٹی سٹور پر ایک بار پھر مختلف برانڈز کی کھانے پینے کی اشیاء مہنگی کر دی گئی۔ شہریوں کے لیے سستی آشیاء خریدنا مشکل ہو گیا ہے ۔موجودہ حکومت نے مہنگائی کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیے ۔گھی, کوکنگ آئل, آٹا, چاول, مصالحہ جات اور دیگر اشیاء کی قیمتیں بڑھانے کے ساتھ…