ماہ محرم الحرام میں کیا کریں، کیا نہ کریں؟ تمام مسلمانوں کے لیے اہم معلومات!
پاکستان (نیوز اویل)، محرم الحرام کا مہینہ مسلمانوں کے لئے بہت زیادہ فضیلت رکھتا ہے اور اس مہینے میں اللہ تعالی کی جتنی عبادت کی جائے اتنی کم ہے اور اللہ تعالی سے جتنی دعائیں مانگی جائے اتنی ہی کم ہے ، مسلمانوں کے لیے ایک بہت بڑا سوال یہ سامنے آتا ہے…