
خیبر کی تحصیل باڑہ میں چین کی مدد سے پچاس سکولوں کی تعمیر کے منصوبے پر کام بند۔۔۔ حیران کن وجہ سامنے آگئی!
پاکستان (نیوز اویل)، خیبر کی تحصیل باڑہ میں چین کی مدد سے پچاس سکولوں کی تعمیر کے منصوبے پر کام بند ۔ صوبہ خیبر پختونخوا کی تحصیل باڑا میں 2009 کالعدم تنظیم کے خلاف فوجی آپریشن میں مختلف اداروں کے علاوہ سکولوں کو بھی کافی نقصان پہنچا۔ 2015 میں آپریشن کے…