
اینکر عمران ریاض خان کے خلاف ایف آئی آر درج ، روپوش ہو گئے ، گرفتاری نہ دینے کا اعلان۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، عمران ریاض خان ایک بہت مشہور اینکر پرسن ہیں اور صحافی ہیں اور پاکستان تحریک انصاف کے بہت بڑے سپورٹر بھی ہیں حال ہی میں یہ خبر سامنے آئی ہے کہ عمران ریاض خان کے خلاف بھی مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے…