
بھارت سے آنے والا ائیر فورس کا طیارہ پاکستان اتر گیا، بڑی خبر آگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیو دہلی سے آنے والے طیارے نے نیو ایئر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی۔نجی ٹی وی نے بتایا کہ طیارے نے فیولنگ کے لیے اسلام آباد آئیر پورٹ پر لینڈ کیا، نیو دہلی سے آنے والے طیارے کی ری فیولنگ جاری، زرائع کے مطابق طیارے سی ایف سی 4165 ری فیولنگ جاری ہے۔دوسری…