
وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ نون سے وہ کام کروا دیا جس کی مسلم لیگ نون ہمیشہ مخالف رہی۔
نیوز اویل: تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ نون نے فوج کی حمایت میں ایک قرار داد جمع کروائی جس میں سوشل میڈیا پر فوج کے خلاف چلنے والی کمپین کی مذمت کی گئی ہے۔ قرارداد میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی کی خاتون ایم این اے اور تحریک انصاف کی سوشل…