
روزانہ اذان کی آواز سنائی دیتی ہے!!! دنیا کی انوکھی مسجد جس میں نماز کے لیے مسلمان موجود نہیں تو پھر مسجد کی دیکھ بھال کرنے والے کون؟
پاکستان (نیوز اویل)، بھارت کے علاقے بہار میں ایک مسجد صدیوں سے موجود ہے اور یہ مانا مادھی نام کے ایک گاؤں میں جو کہ بھارت میں ہے تقریبا دو سو سال سے موجود ہے ۔ اس مسجد کی ایک عجیب بات یہ ہے کہ اس گاؤں میں اب کوئی مسلمان آباد نہیں ہے اور…