آنکھیں بند کر کے یہ آیت پڑھ لیں ہر جائز خواہش ایسی پوری ہو گی کہ آپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ہر مشکل پریشانی دور ہوجائے گی بلکہ جو روزانہ اس دعا کا مراقبہ کرے گا چاہے تھوڑی دیر کرے یا زیادہ کرے جتنا گڑ ڈالے گا اتنا ہی میٹھا ہوگا وہ اس مراقبے کے بے شمار حیرت انگیز کمالات پائے گاپوری دنیا سے بے نیاز ہو کر آنکھیں بند کر کے…

Read More

وزیراعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد نےخوشخبری سنائی کہ پاکستان کو جلد ہی ایمیزون کی فروخت کنندگان کی فہرست میں شامل کر لیا جائے گا۔

وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ آئندہ چند روز میں پاکستان کو ای کامرس وشال ایمیزون کی فروخت کنندگان کی فہرست میں شامل کرلیا جائے گا۔ انہوں نے کہا ، “ہم نے آخر کار اس کی تشکیل کی ہے۔ ہم گذشتہ سال سے ہی ایمیزون کے ساتھ…

Read More

ہلدی کا حیرت انگیز فائدہ، ہر طرح کی خارش کا علاج کرنے کے لئے انتہائی موثر۔۔۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، ہلدی کا حیرت انگیز فائدہ، ہر طرح کی خارش کا علاج کرنے کے لئے انتہائی موثر ہے ۔ اور اس کے علاوہ ہلدی کھانوں میں استعمال ہونے والا معمولی سا مصالحہ سمجھی جاتی ہے لیکن درحقیقت اس کے حیرت انگیز فوائد بھی ہیں۔       گرمیوں کے موسم میں اکثر لوگ…

Read More

وزیراعظم عمران خان کی ارکان اسمبلی کو حلقوں میں زیادہ وقت گزارنے کی ہدایت

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی کو حلقوں میں زیادہ وقت گزارنے کی ہدایت کی ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پارلیمانی پارٹی اجلاس سے خطاب میں ارکان اسمبلی کو اپنے اپنے حلقوں میں زیادہ وقت گزارنے کی ہدایت کی۔وزیراعظم نے کہا کہ ترقیاتی منصوبے، صحت کارڈ اور احساس راشن کارڈ…

Read More

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے حکومت کی معاشی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر تنقید جاری رکھتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے 25 سال جدوجہد کی تھی کہ ہر پاکستانی کو ایک لاکھ 75 ہزار روپے کے قرض کے نیچے دبانا ہے۔ انہوں…

Read More

نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ کس کا تھا؟ اسد عمر نے اہم رازوں سے پردہ اٹھا دیا!

پاکستان (نیوز اویل)، وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کا فیصلہ عمران خان کا ہی تھا۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ جس میٹنگ میں نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا تھا اس میں میں بھی موجود تھا۔ اور اب عمران خان کا کہنا…

Read More

عسکری قیادت کا پاک فوج کو بدنام کرنے کی پروپیگنڈا مہم کا سخت نوٹس

پاکستان (نیوز اویل)، پاک فوج کے بارے میں کچھ پروپیگنڈے کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے اور فارمیشن کمانڈرز نے آئین کے لئے عسکری قیادت کے فیصلوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے اور پاک فوج کے خلاف مہم چلانے والوں کے خلاف سخت نوٹس لے لیا ہے اور اس بات کو واضح کیا…

Read More

کراچی،اچانک بادل پھٹ پڑا، شدید بارشیں، حد نگاہ صفر ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )شہرقائد کے علاقے صدر میں مائیکرو کلاؤڈ برسٹ(جزوی طور پر بادل پھٹا) ہوا جس کے نتیجے میں شدید بارشیں ہوئیں اور حد نگاہ کچھ دیر کے لیے صفر ریکارڈ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق صدر میں مائیکرو کلاؤڈ برسٹ کے بعد بارش نے ‘ہیوی شاور’ کی شکل اختیار کرلی تھی۔ شاور کے دوران…

Read More

نئی حکومت میں فضل الرحمان کی جماعت کو بڑا عہدہ مل گیا

پاکستان (نیوز اویل)، ڈپٹی اسپیکر کا عہد ہ علماء اسلام کو کو دے دیا گیا ہے اس کے حوالے سے ہ خبر سامنے آئی ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی جماعت نے زاہد اکرم درانی کو ڈپٹی اسپیکر کیلئے نامزد کردیا ہے اور زاہد اکرم درانی نے کاغذات نامزدگی وصول کرلیے ہیں جن کو کل…

Read More

ہمیشہ کوشش رہی کہ جو مجھے آتا ہے وہ دوسرے کھلاڑیوں کو دے دوں، محمد حفیظ

اسلام آباد(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ہمیشہ کوشش رہی کہ جو مجھے آتا ہے وہ دوسرے کھلاڑیوں کو دے دوں۔ایک انٹرویومیں محمد حفیظ سے سوال پوچھا گیاکہ رضوان اپنی کامیابی میں آپ کا ذکر کرتے ہیں، کیا صرف رضوان کو ہی وہ گْر سکھانا تھا، باقی…

Read More