اگر آپ معدے کی بے شمار بیماریوں سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ چائے استعمال کریں اور ذہنی دبائو سے بھی نجات پائیں۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، آجکل بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں میں بھی معدے کی بیماریاں بہت زیادہ بڑھ گئی ہیں اور اس کی ایک بہت بڑی وجہ یہ ہے کہ ہم نے اپنی غذا کا خیال رکھنا بند کر دیا ہے اور اس کے ساتھ ہاتھ باہر کی چیزیں زیادہ کھانی شروع کر…