
سرکاری ملازمین کی عیاشیاں ختم: حکومت نے اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا دے دیا
پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق تمام وزراء اور مشیروں اور تمام سرکاری اداروں ، تنظیموں کے لیے مفت پٹرول کوٹہ میں کمی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وزراء کو ماہانہ تین سو نوے لیٹر تک ہی پٹرول دیا جائے گا ، تمام…