اگر مکڑی کاٹ لے تو کیا ہوگا؟ مکڑی سے متعلق کچھ دلچسپ اور عجیب معلومات جو ہر شخص کو پتہ ہونی چاہیے!
پاکستان (نیوز اویل)، مکڑی سے ہر کوئی واقف ہے اور ہم نے اپنی روزمرہ زندگی میں بہت سے مکڑیاں دیکھی ہیں جو کہ ہمارے گھروں میں جالے بنتی ہے ، مکڑی کی دنیا میں بہت سی نسلیں پائی جاتی ہیں جن میں سے کافی بہت زیادہ زہریلی بھی ہوتی ہیں اور آپ…