
پی ٹی آئی کے یار محمد رند کے استعفیٰ دینے کے بعد وزیراعظم عمران خان کے ایک اور معاون خصوصی کی کشتی بھی ڈگمگانے لگی۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی یار محمد رند نے حال ہی میں استعفی دیا ہے اور اس کے بعد اب ایک اور معاون خصوصی ارباب غلام رحیم کی کشتی بھی ڈگمگانے لگی ہے۔ سندھ حقوق مارچ کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے گئے ارباب غلام رحیم کا کہنا تھا کہ پی…