
جہانگیر ترین گروپ کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اہم ترین فیصلہ۔۔۔
پاکستان (نیوز اویل)، جہانگیر ترین گروپ کے آپس میں رابطے جاری ہیں اور انہوں نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ جہانگیر ترین گروپ نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ فلحال وہ سیاسی صورتحال کو دیکھیں گے اور اسے اوبزرو کریں گے اور اس کے بعد وہ…