
ایم کیوایم کے گھر بیٹھے سابق رہنماؤں نے اہم فیصلہ کرلیا
کراچی (این این آئی) سابق گورنرسندھ عشرت العباد اور ڈاکٹر فاروق ستار کے بیان کے بعد گھر بیٹھے متحدہ قومی موومنٹ کے دیگر سابق رہنماؤں نے ساتھ مل کر آگے چلنے کی کوششوں کو اہم قدم قرار دے دیا۔ایم کیو ایم اور اس کے بعد پی ایس پی کو چھوڑ کر گھر بیٹھنے والے رہنماں…