ذی الحجہ کی ابتدائی 7راتیں سورہ البقرہٰ پڑھنے سے ہر مراد پوری اور اللہ تعالیٰ کی غیبی مدد اور دلی مراد پوری
پاکستان (نیوز اویل)، اگر اسلامی سالوں کی بات کی جائے تو ذی الحجہ سب سے آخری اسلامی مہینہ ہے اور یہ مہینہ بھی بہت زیادہ فضیلت رکھتا ہے جس کی ایک بڑی وجہ اس کے اندر عید الاضحیٰ آتی ہے اور مسلمان حج ادا کرتے ہیں اور قربانی جیسے اہم فریضہ کو سر انجام دیتے…