کراچی (این این آئی)یوم آزادی پر لہرائے جانے والے دنیا کے سب سے بڑے پاکستان پرچم کی تیاری کراچی میں شروع کردی گئی ہے ۔دنیا کے سب سے بڑے سبزہلالی پرچم کی تیاری میں بیک وقت 50سے زائد کاریگرحصہ لے رہے ہیں، تکمیل کے بعد قومی پرچم کی سلامی کے لیے بانی پاکستان کے مزارپر رونمائی کی جائے گی۔
پاکستان میں پرچموں کی تیاری کے لیے معروف وی آئی اے پرچم کی جانب سے جھیل پارک میں یوم آزادی پرلہرائے جانے والے دنیا کے سب سے بڑے سبز ہلالی پرچم کی چاند تارے کی کٹنگ سے تیاری کاآغاز کیا گیا۔
شیخ نثار احمد کے مطابق قومی پرچم کی پیمائش اورلہرائے جانے کے مقام کو صیغہ راز میں رکھا جا رہا ہے، تاہم اس بات میں کوئی مبالغہ نہیں ہے کہ یہ اب تک کا دنیا میں لہرایا جانے والا سب سے بڑا قومی پرچم ہے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…