وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے آج بدھ کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اہم تفصیلات سے آگاہ کیا، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کل منگل کے روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا تھا کہ دیکھتے ہیں کس مائی کے لال میں اتنی ہمت ہے کہ لاکھوں لوگوں میں سے گزر گئے عمران خان کے خلاف ووٹ دے اور پھر واپس بھی آئے جس پر سوشل میڈیا اور الیکٹرونک میڈیا پر کافی بحث چھڑ گئی ہیں اپوزیشن جماعتیں بھی میدان میں آگئیں۔
“سب بھاگ جائیں گے مولانا فضل الرحمان کو دھر لیا جائے گا” شیخ رشید نے رینجرز اور ایف سی کو اختیارات دے دئیے۔۔
