لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ وگلوکارہ عینی طاہرہ نے جنید صفدر کوباضابطہ شوبزمیں قسمت آزمائی کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان میںبھرپور ٹیلنٹ نظر آتاہے ۔
ایک انٹرویو میں عینی طاہرہ نے کہاکہ جنید صفدرکے گلے میں سًر ہے اس لئے انہیں گلوکاری پر توجہ دینی چاہیے ،وہ خوبصورت بھی اس لئے انہیں اداکاری بھی کرنی چاہیے ۔
عینی طاہرہ نے کہا کہ جنیدصفدرنے اپنی خوبصورت گلوکاری سے سب کو حیران کردیا ہے انہیںچاہیے کہ وہ اس پر توجہ دیں اوراسے بطورپروفیشن اپنائیں اس کے ساتھ ساتھ اگروہ بطور اداکاربھی اپنی صلاحیتوںکا لوہا منواسکتے ہیں کیونکہ و ہ سمارٹ ہیں او ر شوبز انڈسٹری میں جلد مقام بنا سکتے ہیں۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…