غریدہ فاروقی نے قر بانی پر جانور حلا ل کرنے کی مخالفت کردی، سوشل میڈیا پر طوفان آگیااسلام آباد(نیوز ڈیسک) اینکر پرسن غریدہ فاروقی کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر جانور قربان کرنے کی مخالفت کرنے پر سوشل میڈیا پر ان کے خلاف طوفان آ گیا۔
غریدہ فاروقی نے عید کی مبارکباد کیلئے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کے اختیار میں ہے تو ایک جانور کی زندگی بچائیں۔قربانی کے فلسفے اور اس کے حقیقی پیغام کو سمجھیں اور اسے اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔ عیدالاضحیٰ کا دن گوشت کھانے کی یاد گار نہیں ہے۔ جانوروں سے پیار کریں اور انہیں زندہ رہنے دیں۔
اینکر پرسن کی جانب سے یہ ٹویٹ کرتے ہی سوشل میڈیا پر تنقید کا طوفان آگیا۔ٹوئٹر پر (غریدہ فاروقی پر “چار حرف”) کا ہیش ٹیگ ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے اور لوگ ان کی وہ پرانی ٹویٹس شیئر کر رہے ہیں جن میں اینکر پرسن خود بڑے گوشت کی نہاری کھانے کی تصاویر شیئر کیا کرتی تھیں۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…