اداکارہ ندا یاسر مارنگ شو کی ملکہ ہیں، ان کے بغیر تو مارنگ شو میں مزہ ہی نہیں آتا ہے۔ جو کوئی واقعہ ہو یا کوئی انسان سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہا ہو، ندا سب سے پہلے سب پر بازی لے جاتی ہیں اور ٹی وی شو پر اس کا انٹرویو کر بیٹھتی ہیں۔اب یہ ایک روایت بن گئی ہے کہ آپ کوئی بھی اچھا، انوکھا یا جو بھی کام کرو، ندا باجی کے شو میں حاضری لگ جائے گی۔
جوں ہی طالبان کی حکومت افغانستان میں آئی، اب لوگوں نے سوشل میڈیا پر مزاحیہ کمنٹس اور پوسٹ کرنے شروع کر دیئے ہیں کہ اب ندا آنٹی ان کو کب بلائیں گی؟ طالبان ہر جگہ اگئے، یہ ندا باجی کے شو پر کیوں حاضری دینے نہیں آئے؟ہر جگہ اس پر ٹرولنگ چل رہی ہے، ٹوئٹرہو یا انسٹاگرام، فیس بُک ہو یا سنیک ویڈیوز ہر جگہ ہی ندا یاسر کے ساتھ طالبان کی ویڈیوز اور تصاویر اپ لوڈ کی جا رہی ہیں۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…