کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک بحریہ کے ائیر ڈیفنس یونٹ کی جانب سے زمین سے فضا میں ہدف کو نشانے بنانے والے میزائلز کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق میزائلوں نے کامیابی سے اہداف کو نشانہ بنایا اور نیول چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے میزائلز فائرنگ کا مشاہدہ کیا۔ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ میزائلز فائرنگ کا مظاہرہ پاک بحریہ کی آپریشنل صلاحیتوں اور حربی تیاریوں کا ثبوت ہے۔اس موقع پر نیول چیف نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ پاک بحریہ کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…