سیاست

اتنی لڑاکا ساس کا مقابلہ کون سی بہو کرے گی؟ مریم نواز کی بہو چاہتی ہے کہ وہ پاکستان میں ہی رہیں، ڈاکٹر شہباز گل کاحیران کن انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مریم صاحبہ ہر صورت ملک سے فرار چاہتی ہیں تا کہ سزا نہ کاٹنی پڑے۔ اور دوسری طرف بہو کا دل ہے کہ وہ پاکستان میں ہی رہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ ’’مریم صاحبہ ہر صورت ملک سے فرار چاہتی ہیں تا کہ سزا نہ کاٹنی پڑے۔ اور دوسری طرف بہو کا دل ہے کہ وہ پاکستان میں ہی رہیں۔

اب بھلا بتائیں اتنی لڑاکا ساس کا مقابلہ کونسی بہو کرے گی ؟ ہماری باجی مریم سے تو ساری ن لیگ پناہ مانگتی ہے بیچاری اکیلی بہو تو یہ معرکہ انجام نہ دے پائے گی۔شہباز گل کا کہنا تھا کہ مریم صاحبہ اب بیٹے کی شادی کے بہانے ملک سے بھاگنے کی پلاننگ کر رہی ہیں۔اس بار یہ بہانے نہیں چلیں گے۔ بہت ہو گیا جھوٹ۔

بیٹے کو پاکستان بلائیں اور یہاں شادی میں شرکت کریں۔حکومت ہر طرح سے آپکے بھاگنے کی اس سازش کو ناکام بنائے گی۔اس لائن پراب ان کمنگ کی سہولت ہے آؤٹ گوئنگ مکمل بند ہے۔

قبل ازیں ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ غلط بیانی کرنا آپ کا وطیرہ ہے جو آپ نے بیٹے کی شادی پر بھی جاری رکھا، عوام کو سچ بتائیں کہ اسی پراپرٹی کے بارے آپ نے کہا تھا کہ میری لندن تو پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں۔ پھر کیلبری فونٹ سے جعلی کاغذات ملک کی اعلی عدالت میں جمع کروائے. جس پر سزا ہوئی اور اب لندن نہیں جا سکتیں۔

newsavail

Share
Published by
newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago