سیاست

تحریک انصاف کا قصہ ختم!،اچانک (ن) لیگ کے ’ستارے‘ میں نئی روشنی آگئی، مریم نواز نے سیاست کے میدان میں بڑی کامیابی حاصل کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صرر مریم نواز جو کہ عوام میں کافی پاپولر ہیں اور وہ اکثر اوقات الیکشن مہم بھی چلاتی نظر آتی ہیں۔جبکہ سینئر صحافی و کالم نگار ایاز امیر کا کہنا ہے کہ پچھلے دو سالوں کو اگر دیکھا جائے تو پاکستان کی سیاست صورتحال بدل چکی ہے۔

تحریک انصاف اور وزیر اعظم کی کارکردگی بُری رہی جس سے دونوں کی ساکھ متاثر ہوئی ہے یا ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے پطابق اپنے کالم میں ایاز امیر تحریر کرتے ہیں کہ اگر پاکستان میں کل ہی الیکشن کا انعقاد کیا جائے تو پنجاب میں پیپلز پارٹی کے لیے بھی ایک نیا موقع بن رہا ہے، پیپلز پارٹی کے لیے موجودہ صورتحال وہ نہیں ہوگی جو پچھلے کئی سالوں سے تھی، جتنے بھی ن لیگ کے مخالف تھے وہ تحریک انصاف میں شامل ہوگئے تھے یا اس کے حامی بن گئے تھے۔ ایاز امیر نے مزید تحریر کیا کہ اب آئندہ الیکشن میں موجودہ حکمرانوں کی کوشش صرف یہی ہوگی کہ ان پر کسی برح بھی تحریک انصاف کا ٹھپہ لگے اور نہ ہی کوئی عمران خان کی جماعت کی ٹکٹ حاصل کرنا چاہے گا، یہی حال عوام کو ہے کیونکہ وہ مہنگائی سے اتنے تنگ آ چکے ہیں کہ انکی کوشش ہوگی کسی کو بھی ووٹ دے دو مگر عمران خان کو نہ دو۔ ایاز میر کے مطابق گزشتہ انتخابات میں جو لوگ بھی پیپلز پارٹی کو خیر باد کہہ کر تحریک انصاف کی جانب گئے تھے اسکی وجہ صرف یہی تھی کہ پیپلز پارٹی کا ٹکٹ پنجاب میں انہیں الیکٹ نہیں کروا سکتا تھا، لیکن گزشتہ انتخابات میں جس صورتحال کا سامنا پیپلز پارٹی کو کرنا پڑا وہی صورتحال آئندہ انتخابات میں تحریک انصاف کے لیے بنتی جا رہی ہے۔

Ali Goher

Share
Published by
Ali Goher

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago