راولاکوٹ (آن لائن) فاروق ابراہیم خان کو صدر آزاد کشمیر بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ پاکستان کی قیادت نے فاروق ابراہیم کو اس کی اطلاع بھی پہنچا دی گئی۔ رواں عشرےکسی بھی وقت فاروق ابراہیم کو باضابطہ اس عہدہ کے لیے نامزد کیا جاسکتا ہے۔
ذرائع کے مطابق فاروق ابراہیم کی تجویز گزشتہ سال منظر عام پر آئی تھی۔ فاروق ابراہیم خان جو ماضی میں کھبی سیاست سے وابستہ نہیں رہے وہ خود بھی اپنے صدر ریاست بناے جانے کی اس تجویز کو سنجیدہ لینے سے گریزاں رہے تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس تجویز کو پزیرائی ملتی رہی۔ ذرائع کے مطابق تجویز کے محرک نے فاروق ابراہیم کی اہلیہ کو بھی بعض اہم رابطہ کاروں کے زریعہ اس عہدہ کے حصول کے لیے قائل کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان نے بھی اس فیصلہ کی بھرپور تائید کی ہے ور واضح کیا کہ وہ پہلے ہی صدر ریاست بنائے جانے کی اپنے حوالہ سے اطلاعات کی تردید کر چکے ہیں وہ بھی سمجھتے ہیں کہ فاروق ابراہیم کو ہی اس عہدہ پر لایا جائے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…