ٹویٹر پر دلچسپ ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’اتھرا عشق نئیں سون دیندا‘تفصیلات کے مطابق جمائما گولڈ سمتھ کا شمار سماجی رابطوں کی ویبسائٹس پر بہت فعال صارفین میں ہوتا ہے اور اکثر اور اکثر ٹویٹر سمیت دیگر پلیٹ فارم اپنی رائے کا اظہار کرتی رہتی ہیں۔جمائما گولڈ سمتھ نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر
لندن.. وزیراعظم عمرانخان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے

اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے پاکستانی فالوورز سے پوچھا کہ میرے پاکستانی فالوورز کے لیے سوال- کیا کوئی مجھے بتا سکتا ہے کہ میں عظیم نصرت فتح علی خان کے گیت اتھرا عشق نی سون دیندا کےگانے کا انگریزی ترجمہ کیسے تلاش کروں؟خیال رہے کہ وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے تین گھنٹے کے بعد
ٹویٹر سے اپنے ٹویٹ ڈیلیٹ کر دیا۔ یاد رہے کہ 20 جولائی کو جمائما نے کہا تھا کہ یہود دشمنی پر مبنی حملوں کے بعد پاکستان چھوڑ دیا تھا لیکن حملوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز نے آزاد کشمیر میں انتخابیمہم کے دوران تقریر میں وزیراعظم عمران خان اور