سیاست

پاکستان کی خوبصورت ترین خاتون سیاستدان کے گھر میں کیا شرمناک کام ہوتا پکڑا گیا؟ پورا ملک ہکا بکا رہ گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ اور صندل خٹک اپنے کارناموں کی وجہ سے کچھ ہی وقت میں سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی تھیں جنہوں نے بڑے بڑے سیاستدانوں کو بے نقاب کر کے اُن کے سیاہ کارنامے سوشل میڈیا پر شیئر کر دئیے تھے تاہم اب ایک بڑی خاتون سیاستدان بھی بڑے گھناؤنے کام میں ملوث نکلی ہیں

میڈیا رپورٹس کے مطابق سی آئی اے پولیس نے پیپلز پارٹی کی سابق ایم پی اے خیر النساءمغل کے گھر جوئے کا اڈہ پکڑ لیا۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق پولیس کو خفیہ اطلاع ملی کہ سابق ایم پی اے خیر النساءمغل کے گھر پر آن لائن جوئے کا کام کیا جارہا ہے۔پولیس نے نور شاہ کالونی میں سابق ایم پی اے کے گھر پر چھاپہ مار کر وہاں سے 2 جواری گرفتار کرلیے۔ گرفتار ملزمان میں پیپلز پارٹی میر پور خاص سٹی کے صدر حنیف میمن کا بھتیجا عامر میمن بھی شامل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ خاتون ایم پی اے نے اپنا مکان کرائے پر دے رکھا تھا۔ دوسری جانب مسلم لیگ ق کے رہنما و وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے آج تک کسی بھی معاملے پر ہم سے مشاورت نہیں کی،خالد مقبول صدیقی ایک سنجیدہ سیاست دان ہیں، ان دو سالوں کے دوران انہوں نے آج تک حکومت پر کوئی دباؤ نہیں ڈالا ۔ منگل کے روز میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے وفاقی وزیر برائے ہا ؤسنگ طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ ڈیرہ غازی خان سے لے کر میانوالی تک ترقیاتی فنڈز دیئے گئے مگر ہمارے نمائندوں کو یہ کہ کر ٹال دیا جاتا ہے کہ فنڈز ختم ہو گئے ہیں۔۔

Ali Goher

Share
Published by
Ali Goher

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago