حال میں ہی صدف کنول نے اپنی شوہر شہریار کے ساتھ ایک نجی نیوز چینل کو انٹر ویوں دیا، جس میں ان سے فیمنیزم کے بارے میں سوال پوچھا گیا۔
صدف کنول اور اس کے خاوند کو لے کر، کرائے کی عورتیں پھر ایک بار سراپا احتجاج، وجہ جان کر آپ ہی فیصلہ کریں۔

جس پر انہوں نے اس موومنٹ کے حامیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے شوہر کے جوتے بھی صاف کرینگی اور ان کے لئے کھانے بھی بنائے گی۔ ان کا مؤقف تھا کہ میاں بیوں ایک باہمی ہم آہنگی کا رشتہ ہے ناکہ ذاتی انا اور مقابلے بازی کا۔
صدف کے اس بیانیے کو گھریلوں اور نیک خواتین نے خوب سراہا اور ان کے لئے نیک تمناؤن کا اظہار کیا۔ جبکہ یہی بات کچھ کرائے کی عورتوں کو نا خوش گزری اور انہوں نے صدف کے خلاف باقاعدہ مہم جوئی شروع کر دی ہے۔