شوبز

نانا پاٹیکر نے سنجے دت کیساتھ کام نہ کرنے کی قسم کیوں کھائی؟بالآخر اصل کہانی منظر عام پر آگئی

نانا پاٹیکر نے سنجے دت کیساتھ کام نہ کرنے کی قسم کیوں کھائی؟بالآخر اصل کہانی منظر عام پر آگئی بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکار نانا پاٹیکر نے سنجے دت کے ساتھ فلموں میں کام نہ کرنے کی وجہ بتادی ہے

۔بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر اور سنجے دت، دونوں نے ہی اپنے ٹیلنٹ سے اداکاری کی دُنیا میں اپنی ایک الگ پہچان بنائی ہے اور دُنیا بھر میں کروڑوں دلوں پر راج بھی کررہے ہیں۔دونوں کی فلموں میں اُن کی اداکاریدیکھ کر ہر ایک شخص اُن کی تعریف کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے تاہم نانا پاٹیکر نے سنجے دت کے ساتھ کام نہ کرنے کی جو قسم کھائی تھی وہ ابھی تک قائم رکھی ہوئی ہے اور اب اُنہوں نے اس قَسم کی وجہ بھی بتادی ہے۔

اس حوالے سے بھارتی میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ سال 1993ء میں بالی ووڈ اداکار سنجے دت پرممبئی بم دھماکوں کا الزام لگایا گیا تھا جس کے بعد اُنہیں سال 2006ء میں س، زا سُنائی گئی تھی۔کچھ عرصے کےبعد سنجے دت کو ممبئی بم دھماکوں کے الزام سے بری کردیا گیا تھا لیکن غیر قانونی ہتھیار رکھنے کے کیس میں اداکار کو س، زا بھگتنی پڑی تھی اور انہی وجوہات کی بناء پر نانا پاٹیکر نے سنجے دت کے ساتھ کسی بھی فلم میں کام نہ کرنے کی قسم کھائی تھی۔

نانا پاٹیکر نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا کہ ’وہ سنجے دت کو اُن کے جُرم کی یہی س، زا دے سکتے ہیں کہ وہ اُن کے ساتھ کبھی کوئی کام نہ کریں۔بالی ووڈ اداکار نے کہا تھا کہ ’سنجے دت نے جو جُرم کیا وہ بہت خطرناک تھا تو اُن کی س، زا کیوں کم کی گئی۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ ’یہ بالکل غلط ہے کہ ایک اداکار کے لیے الگ قانون ہے اور غریب یا عام آدمی کے لیے الگ قانون ہے۔

newsavail

Share
Published by
newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago