اداکارہ نور ظفرخان نے توقع نہیں کی گی کہ کیپشن کیلئے انہیں دوسروں کو زحمت دینے پر بہن سارہ خان سمیت معروف سیلبرٹیز کی جانب سے اتنے دلچسپ مشورے دیے جائیں گے۔
نورظفرخان کی تصویرکیلئےعائزہ اورحرامانی کی دلچسپ تجاویز

نورنے انسٹا پرہاتھ میں فون پکڑے ہو ئے مسکراتی ہوئی تصویرشیئر کرتے لکھا ‘ کیپشن دینے میں مدد کریں
جواب میں شوبزشخصیات سمیت ان کے فالوررز کی جانب سے مفت مشوروں کا ڈھیر لگ گیا۔