اداکارہ نور ظفرخان نے توقع نہیں کی گی کہ کیپشن کیلئے انہیں دوسروں کو زحمت دینے پر بہن سارہ خان سمیت معروف سیلبرٹیز کی جانب سے اتنے دلچسپ مشورے دیے جائیں گے۔
نورنے انسٹا پرہاتھ میں فون پکڑے ہو ئے مسکراتی ہوئی تصویرشیئر کرتے لکھا ‘ کیپشن دینے میں مدد کریں
جواب میں شوبزشخصیات سمیت ان کے فالوررز کی جانب سے مفت مشوروں کا ڈھیر لگ گیا۔
نور کی بہن اداکارہ سارہ خان نے لکھا ‘ کیپشن خود سوچو’۔
اداکارہ عائزہ خان نے نور کے کیپشن کیلئے برمحل جملہ لکھا’ جب آپ کا کرش آپ کو انسٹاگرام پر فالو کرنا شروع کردے
یہ مشورہ نور کے علاوہ صارفین کو بھی خوب بھایا اور انہوں نے لائکس سے اپنی پسندیدگی کااظہارکیا۔ نور نے اس کپشن پر ہنستے ہوئے اپنے کرش ٹام ہیڈلسٹن کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا ‘مجھے فالو بیک کریں ‘۔
حرامانی نے نور کی دلکش تصویرکیلئے لکھا، تمہارے لیے کیپشن میری نور، ‘مجھ سے زیادہ خوبصورت لڑکی اس دنیا میں ہو ہی نہیں سکتی’۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…