کھیل

کشمیر پریمیئر لیگ کے آغاز نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے صارفین بھارت کی بوکھلاہٹ، ہٹ دھرمی اور کرکٹ پر سیاست کو ٹرول کرنا بھی نہ بھولے

مظفر آباد (این این آئی)پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل) کے بعد مظفرآباد میں کے پی ایل  کے آغاز نے شائقین کرکٹ کے دل جیت لئے ۔گزشتہ روز سے شروع ہونے والی لیگ پاکستان ٹوئٹر ٹرینڈ پینل پر سرفہرست ٹرینڈز میں.

موجود ہے۔ٹرینڈ کا استعمال کرتے ہوئے صارفین کرکٹ سے اپنی محبت اوراپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھ کے مختلف تبصرے کئے۔صارفین کے پی ایل کے انعقاد سے بھارت کی بوکھلاہٹ، ہٹ دھرمی اور کرکٹ پر سیاست کو ٹرول کرنا بھی نہ بھولے۔بھارت کی غیر ملکی کھلاڑیوں کو کے پی ایل میں شرکت کرنے پر دھمکیاں دیے جانے کے بعد یہ لیگ دنیا بھر میں ہی توجہ کا مرکز بن گئی تھی۔صارفین اس لیگ کو دنیا بھر میں مشہور کروانے پر بھارت کا شکریہ ادا کرنا بھی نہ بھولے، صارفین بڑی تعداد میں یہ پیغام شیئر کررہے ہیں کہ بھارت کا شکریہ کہ اس نے اس لیگ کو دنیا بھر میں مشہور کردیا۔ایک صارف نے رنگا رنگ افتتاحی تقریب کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بی سی سی آئی کو ٹیگ کیا اور لکھا کہ کیا آپ سب دیکھ رہے ہیں؟۔

Muhammad Kashif

Share
Published by
Muhammad Kashif

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

4 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago