بھارت کی سازشیں ناکام ہوگئیں، غیر ملکی کھلاڑیوں کو دی گئیں دھمکیاں دم توڑ گئیں، کشمیر پریمیئر لیگ کا آج سے آغاز ہونے جارہا ہے۔
کشمیر پریمیئر لیگ کے خلاف بھارت کی سازشیں نا کام

پہلا ٹاکرا راولا کوٹ اور میرپور رائلز کے درمیان رات ساڑھے آٹھ بجے ہو گا۔
دس ہزار شائقین کی گنجائش والے مظفرآباد اسٹیڈیم میں تین ہزار شائقین ایس او پیز کے ساتھ میچ دیکھ سکیں گے۔