بیٹے کو دفنا دیا تھا، میں 2 مہینے تک اس کی قبر کے پاس بیٹھی رہتی تھی کیونکہ ۔۔ ڈاکٹر اُمِ راحیل نے اپنے بیٹے کی موت کے بعد طلاق کیوں لی اور بیٹیوں کو اکیلے کیسے پالا؟
پاکستان (نیوز اویل)، ڈاکٹر اُمِ راحیل کے بیٹے کی موت کی وجہ کبھی عوامی طور پر بیان نہیں کی گئی۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ وہ کسی بیماری سے مر گیا، جبکہ دوسروں کا خیال ہے کہ وہ کسی حادثے میں مارا گیا۔ ڈاکٹر اُمِ راحیل نے اپنے بیٹے کی موت کے بارے میں…