عقیقہ کی مدت کتنی ہوتی ہے اور پیدائش کے کتنی دیر گزر جانے کے بعد عقیقہ نہیں کیا جا سکتا ؟ جانیے اہم معلومات

پاکستان (نیوز اویل)، عقیقہ کی مدت کے بارے میں مختلف فقہی مسالک میں اختلاف ہے۔ حنفی، مالکی اور شافعی مسلک کے مطابق، عقیقہ پیدائش کے ساتویں، چودہویں یا اکیسویں دن کرنا مستحب ہے۔ تاہم، اس کے بعد بھی عقیقہ کیا جا سکتا ہے، لیکن اس کا ثواب کم ہو جاتا ہے۔ حنبلی مسلک کے مطابق،…

Read More