طاہرہ سید عروج سے گمنامی تک نعیم بخاری کو نواز شریف کی خاطر چھوڑا؟ طاہرہ سید نے ملک کیوں چھوڑ دیا؟ایک غلطی تباہی لے آئی آجکل کس حال میں ؟ جانئے

پاکستان (نیوز اویل)، طاہرہ سید ایک مشہور پاکستانی گلوکارہ ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز 1970 کی دہائی میں کیا تھا۔ وہ ملکہ پکھراج کی بیٹی ہیں اور انہیں کلاسیکی موسیقی اور غزلوں کا ایک ماہر سمجھا جاتا ہے۔ طاہرہ سید نے اپنے کیریئر کے آغاز میں ہی بہت مقبولیت حاصل کر لی تھی۔…

Read More