مائیں دوبارہ نہیں ملتیں۔۔ باپ کی مار سے تنگ آ کر گھر چھوڑ دیا تھا اور پھر۔۔۔۔۔ اداکار شبیر جان ماں کو یاد کر کے رو پڑے

پاکستان (نیوز اویل)، اداکار شبیر جان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں اپنی والدہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے لیے بہت پیاری اور محبت کرنے والی تھیں۔ وہ ہمیشہ ان کی حوصلہ افزائی کرتی تھیں اور ان پر یقین رکھتی تھیں۔ وہ ان کی سب…

Read More