احد کے پہاڑ پر پہنچا تو کیا دیکھا؟ عبدالرزاق نے 16 برس پہلے پیش آنے والا روح پرور واقعہ سنا دیا

پاکستان (نیوز اویل)، سابق پاکستانی کرکٹر عبدالرزاق نے ایک نجی پوڈ کاسٹ میں اپنے سعودی عرب کے سفر کے روح پرور واقعات بتائے، جن میں جبل احد پر پیش آنے والا ایک حیران کن واقعہ بھی شامل ہے۔ عبدالرزاق نے بتایا کہ وہ 15، 16 سال قبل سعودی عرب گئے تھے اور انہیں جبل احد…

Read More