گھر گرم ہونے کی وجہ سے پورا دن کمرہ تپتا رہتا ہے؟ شدید گرمی میں کمرے کو ٹھنڈا کرنے کے لیے صرف 300 روپے میں یہ طریقہ آزمائیں
پاکستان (نیوز اویل)، موسم گرما کی آمد آمد ہے اور پاکستان میں موسم گرما بہت زیادہ شدید ہوتا ہے جس کی وجہ سے اکثر گھروں میں بہت زیادہ گرمی ہو جاتی ہے اور آج کل اس مہنگائی کے دور میں زیادہ تر لوگ اے سی استعمال نہیں کر سکتے کیونکہ بجلی بہت زیادہ مہنگی ہو…